Logo
Select language

ہمارے ساتھ کام کریں

ہمارے شہر کے مستقبل کو تشکیل کریں

ہم باصلاحیت، بے تعصب اور پرعزم سرکاری ملازمین کی ٹیم بنا رہے ہیں جو نیو یارک کے باشندوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے اپنے آپ کو وقف کرے گی ۔

اگر آپ عوامی خدمت کا جوش و جزبہ رکھتے ہیں اور اس کام میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں، تو ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ اپنا ریزیومے نیچے دیے گئے پورٹل کے ذریعے شیئر کریں۔

درخواستیں ہمارے ٹیلنٹ ڈیٹابیس میں شامل کی جائیں گی اور ہماری ٹرانزیشن اپوائنٹمنٹس ٹیم ان کا جائزہ لے کرشہر کی مختلف ایجنسیوں اور دفاتر میں عہدوں کے لیے امیدواروں کی شناخت کرے گی۔

ابھی اپلائے کریں